أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، بِمِثْلِ هَذَا الْحَدِيثِ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فَمَنْ دَخَلَهَا كَانَتْ عَلَيْهِ بَرْدًا وَسَلَامًا، وَمَنْ لَمْ يَدْخُلْهَا يُسْحَبُ إِلَيْهَا.
Translation: محمد سرور گوہر
ابورافع نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی سابقہ حدیث کے مثل روایت کیا ہے، البتہ انہوں نے یہ بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پس جو اس میں داخل ہو جائے گا اس پر سلامتی اور ٹھنڈک ہو گی اور جو اس میں داخل نہیں ہو گا اسے اس کی طرف دھکیل دیا جائے گا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب أحوال الاخرة/حدیث: 942]