☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ishaq ibn Rahawaih

Hadith No.: 898
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← Chapters← Bab← Hadith No. 898
أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَرِيَّةٍ فَذَكَرَ نَحْوَهُ، وَقَالَ: غَنِيمَةٌ فِي خَيْمَةٍ لَهُ فَأَدْخَلُوا خُيُولَهُمْ.
Translation: محمد سرور گوہر
شہر بن حوشب نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک لشکر بھیجا، پس راوی نے حدیث سابق کے مانند ذکر کیا، اور کہا: ریوڑ ایک خیمے میں تھا، پس انہوں نے اپنے گھوڑے داخل کر دیئے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الاقضية/حدیث: 898]
تخریج الحدیث
«انظر ما قبله .»
← Previous Hadith (897) Back to Bab Next Hadith → (899)