☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ishaq ibn Rahawaih

Hadith No.: 852
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← Chapters← Bab← Hadith No. 852
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (بَادِرُوا بِالْعَمَلِ قَبْلَ سِتٍ، الدَّابَّةِ وَطُلُوعِ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا، وَالدَّجَّالِ وَالدُّخَانِ، وَخُوَيْصَةِ أَحَدِكُمْ، وَأَمْرِ الْعَامَّةِ) ) ، قَالَ كُلْثُومٌ: وَخُوَيْصَةُ أَحَدِكُمُ الْمَوْتُ وَأَمْرُ الْعَامَّةِ الْفِتْنَةُ.
Translation: محمد سرور گوہر
اسی سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”چھ چیزوں کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے پہلے نیک اعمال کرنے میں جلدی کر لو: جانور کا نکلنا، سورج کا مغرب سے طلوع ہونا، دجال اور دھوئیں کا نکلنا اور موت آنے سے پہلے اور فتنوں کے ظہور سے پہلے پہلے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفتن/حدیث: 852]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الفتن، باب فى بقية من احاديث الدجال، رقم: 2947 . مسند احمد: 324/2 . صحيح ابن حبان، رقم: 6790 .»
← Previous Hadith (851) Back to Bab Next Hadith → (853)