☽ 16 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ishaq ibn Rahawaih

Hadith No.: 795
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← Chapters← Bab← Hadith No. 795
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيُّ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَنَّ زِيَادًا أَخْبَرَهُ أَنَّ ثَابِتًا مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ( (يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي، وَالْمَاشِي عَلَى الْقَاعِدِ وَالَأَقَلُّ عَلَى الْأَكْثَرِ) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: جب یہ آیت: ”جو شخص برائی کرے گا وہ اس کا بدلہ پائے گا۔“ نازل ہوئی تو مسلمانوں پر گراں گزرا اور انہیں سخت تکلیف پہنچی، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قریب رہو اور میانہ روی اختیار کرو، مومن کو جو بھی تکلیف پہنچتی ہے، اس میں اس کے لیے کفارہ ہے حتیٰ کہ اسے کانٹا بھی چبھ جائے (تو یہ بھی باعث کفارہ ہے)۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 795]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الاستذان، باب تسليم الراكب على الماشي، رقم: 6232 . مسلم، كتاب السلام، باب بسلم الراكب على الماشي الخ، رقم: 2160 . سنن ابوداود، رقم: 5199 . سنن ترمذي، رقم: 2703 . ادب المفرد، رقم: 993 .»
← Previous Hadith (794) Back to Bab Next Hadith → (796)