☽ 15 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ishaq ibn Rahawaih

Hadith No.: 79
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← Chapters← Bab← Hadith No. 79
اَخْبَرَنَا جَرِیْرٌ، عَنِ الْاَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ، عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ نَحْوَ۔ قَالَ: وَکَانَ مُجَاهِدٌ یَقُوْلُ: اَلْاَحْمُرُ وَالْاَسْوَدُ: اَلْجِنَّ وَالْاِنْس.
Translation: محمد سرور گوہر
عبیدی بن عمیر نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے اسی مانند روایت کیا ہے، راوی نے بیان کیا، مجاہد رحمہ الله فرمایا کرتے تھے: سرخ و سیاہ سے مراد جن اور انسان ہیں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الايمان/حدیث: 79]
تخریج الحدیث
«انظر ما قبله»
← Previous Hadith (78) Back to Bab Next Hadith → (80)