اَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ وَاضِحٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلَهٗ، وَزَادَ قَالَ: وَلَمْ یُحْدِثْ شَیْئًا، وَکَانَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَدْ ضَمَّهَا اِلَیْهِ قَبْلَ ذٰلِكَ.
Translation: محمد سرور گوہر
محمد بن اسحاق نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے، اور یہ اضافہ نقل کیا، فرمایا: کوئی نیا کام نہ کیا، (یعنی نیا نکاح نہ نیا حق مہر وغیرہ) اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے پہلے انہیں اپنے ہاں رکھ لیا ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 651]
تخریج الحدیث
«انظر ما قبله»