أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، نا أَبُو سَلَمَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ قَالَ: ( (كَتَبْتُ مِنْ فَمِهَا كِتَابًا) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
ابوسلمہ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا: انہوں نے کہا: میں نے ان کے منہ سے (سن سن کر) کتاب تحریر کی۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 629]
تخریج الحدیث
«انظر ما بعده»