أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ فَاطِمَةَ ابْنَةِ قَيْسٍ أَنَّهَا أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَجْعَلْ لَهَا سُكْنَى وَلَا نَفَقَةً.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے: وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے لیے نہ رہائش مقرر فرمائی نہ خرچ۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 627]