☽ 16 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ishaq ibn Rahawaih

Hadith No.: 415
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← Chapters← Bab← Hadith No. 415
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (مَنْ قَامَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا بِاللَّهِ وَتَصْدِيقًا بِهِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
اسی سند (سابقہ) سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ پر ایمان لاتے ہوئے اور اس کی تصدیق کرتے ہوئے شب قدر کا قیام کرتا ہے تو اس کے سابقہ گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصوم/حدیث: 415]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الايمان، باب قيام ليلة القدر من الايمان، رقم: 35 . مسلم، كتاب صلاة المسافرين، باب الترغيب فى قيام رمضان وهو التراويح، رقم: 760 . سنن ابوداود، رقم: 1372 . سنن ترمذي، رقم: 683 . سنن نسائي، رقم: 2202 . سنن ابن ماجه، رقم: 1326»
← Previous Hadith (414) Back to Bab Next Hadith → (416)