بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، شَيْخٍ
(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ شَيْخٍ سَمَّاهُ، عَنْ كَعْبٍ ، قَالَ:" سَيَأْتِي قَوْمٌ يُزَيِّنُونَ حَدِيثَهُمْ بِالْكَذِبِ، يُقَالُ لَهُمْ: أَصْحَابُ الأَلْوَاحِ يُفْصَلُ اللُّؤْلُؤُ بِالْجَوْهَرِ" .
Translation: محمد سرور گوہر
کعب نے بیان کیا کچھ ایسے لوگ آئیں گے کہ وہ اپنی باتوں کو جھوٹ کے ساتھ مزین کریں گے انہیں اصحاب الالواح کہا جائے گا، لؤلؤ موتی کو جوہر سے علیحدہ کیا جائے گا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب العلم/حدیث: 4]