اَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ، نَا زُهَیْرٌ، اَوْ خَیْثَمَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِالرَّحْمٰنِ، وَهُوَ ابْنُ اَبِیْ لَیْلٰی، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ لَبّٰی لِلْعُمْرَةِ، حَتَّی اسْتَلَمَ الْحَجَرَ، لِلْحَجِّ حَتّٰی رَمَی الْجَمْرَةَ.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عمرہ کے لیے تلبیہ پکارا حتیٰ کہ آپ نے حجر اسود کا استلام کیا، اور حج کے لیے تلبیہ پکارا حتیٰ کہ جمرہ کی رمی کی۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 365]
تخریج الحدیث
«سنن ابوداود، كتاب المناسك، باب متي يقطع التلبية، رقم: 1815 قال الالباني: صحيح»