اَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ، نَا وُهَیْبَ بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلَهٗ۔ وَقَالَ یَحْیَی: لِاَنَّهُمْ کَانُوْا لَا یَعْرِفُوْنَ اِلَّا العمرة، اِلَّا تَرٰی اَنَّهٗ یَقُوْلَ: قَدِمْنَا لَا نَرٰی اِلَّا الْحَجَّ.
Translation: محمد سرور گوہر
وہب نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے، یحیٰی رحمہ اللہ نے بیان کیا، اس لیے کہ وہ صرف عمرہ ہی سے واقف تھے، کیا تم نے دیکھا نہیں کہ وہ کہتے تھے: ہم صرف حج ہی سمجھتے ہیں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 346]
تخریج الحدیث
«انظر ما قبله»