أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، نا هِشَامٌ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِحْدَانَا لَا يَكُونُ لَهَا جِلْبَابٌ، قَالَ: ( (فَلْتُكْسِهَا أُخْتُهَا مِنْ جِلْبَابِهَا) ) قَالَ أَبُو يَعْقُوبَ: يَعْنِي فِي الْخُرُوجِ فِي الْعِيدَيْنِ.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! ہم میں سے کسی کے پاس اوڑھنی نہیں ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی بہن اپنی اوڑھنی کا کچھ حصہ اسے اوڑھا دے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب العيدين/حدیث: 225]