اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، اِنَّهٗ اَکَلَ الْفُجْلَ لِیُرِیْحَهٗ.
Translation: محمد سرور گوہر
جناب عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے مولیاں کھائیں تاکہ وہ اسے اس کی بو محسوس کرائیں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 211]