إِسْمَاعِيلُ ، أَيُّوبُ ، أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ ، أَبِي عَزَّةَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ , عَنْ أَبِي عَزَّةَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى إِذَا أَرَادَ قَبْضَ رُوحِ عَبْدٍ بِأَرْضٍ، جَعَلَ لَهُ فِيهَا أَوْ قَالَ بِهَا حَاجَةً".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا حارث بن زیاد سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ غزوہ خندق کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اس وقت نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لوگوں سے ہجرت پر بیعت لے رہے تھے عرض کیا: یا رسول اللہ! اس شخص کو بھی بیعت میں شامل کر لیجیے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: یہ کون ہے عرض کیا: یہ میرا چچازاد بھائی حوط بن یزید ہے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میں تم سے بیعت نہیں لوں گا لوگ تمہارے پاس ہجرت کر کے آتے ہیں تم ان کے پاس ہجرت کر کے نہیں جاتے اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے جو شخص بھی انصار سے محبت کرتا ہواللہ سے ملاقات کر ے گا اللہ اسے اس طرح ملے گا کہ اللہ خود اس سے محبت کرتا ہو گا جو شخص بھی انصار سے نفرت کرتا ہواللہ سے ملاقات کرتے وہ اللہ سے اس طرح ملے گا کہ اللہ خود اس سے نفرت کرتا ہو گا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15539]
الحكم: إسناده صحيح