عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، عُثَيْمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَنْ عُثَيْمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ , أَنَّهُ جَاءَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: قَدْ أَسْلَمْتُ، فَقَالَ:" أَلْقِ عَنْكَ شَعَرَ الْكُفْرِ" , يَقُولُ: أَحْلِقْ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي آخَرُ مَعَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِآخَرَ:" أَلْقِ عَنْكَ شَعَرَ الْكُفْرِ، وَاخْتَتِنْ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابوکلیب سے مروی ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: کہ میں نے اسلام قبول کر لیا ہے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے اوپر سے زمانہ کفر کے بال اتار ڈالو یعنی سرمنڈوا لو۔ اور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دوسرے آدمی سے فرمایا: اپنے اوپر سے زمانہ کفر کے بال اتار ڈالو یعنی سرمنڈوا لو اور ختنے کر وا لو۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15432]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لعدة علل
الحكم: إسناده ضعيف لعدة علل