بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
حَدِیث رَجل عَن اَبِیهِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
Musnad Ahmad
کتب مسند احمد ابواب باب
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 15420 مسند احمد
إِسْمَاعِيلُ ، أَيُّوبُ ، رَجُلًا ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا مَنًا يُحَدِّثُ , عَنْ أَبِيهِ : قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً كُنْتُ فِيهَا،" فَنَهَانَا أَنْ نَقْتُلَ الْعُسَفَاءَ، وَالْوُصَفَاءَ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ایوب کہتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو اپنے والد کے حوالے سے یہ روایت بیان کرتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک لشکر روانہ فرمایا: جس میں میں بھی تھا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں مزدوروں اور خدمت کے قابل لڑکوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا: تھا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15420]
حکم دارالسلام
صحيح، وهذا إسناد ضعيف لإبهام الرجل الذى روى عنه أيوب
الحكم: صحيح، وهذا إسناد ضعيف لإبهام الرجل الذى روى عنه أيوب