بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
حَدِيثُ خَوْلَةَ بِنْتِ قَيْسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
Musnad Ahmad
کتب مسند احمد ابواب باب
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 27054 مسند احمد
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عُمَرَ بْنَ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ ، عُبَيْدَ سَنُوطَا ، خَوْلَةَ بِنْتِ قَيْسٍ امْرَأَةِ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ مَوْلَى أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ أَخْبَرَهُ , أَنَّهُ سَمِعَ عُبَيْدَ سَنُوطَا يُحَدِّثُ , عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ قَيْسٍ امْرَأَةِ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى حَمْزَةَ، فَتَذَاكَرَا الدُّنْيَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ الدُّنْيَا خَضِرَةٌ حُلْوَةٌ، مَنْ أَخَذَهَا بِحَقِّهَا، بُورِكَ لَهُ فِيهَا، وَرُبَّ مُتَخَوِّضٍ فِي مَالِ اللَّهِ، وَمَالِ رَسُولِهِ، لَهُ النَّارُ يَوْمَ يَلْقَى اللَّهَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت خولہ بنت قیس رضی اللہ عنہا جو حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی اہلیہ تھیں سے مروی ہے کہ ایک دن نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لائے اور دنیا کا تذکرہ ہونے لگا، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: دنیا سرسبز و شیریں ہے، جو اسے اس کے حق کے ساتھ حاصل کرے گا، اس کے لئے اس میں برکت ڈال دی جائے گی اور اللہ اور اس کے رسول کے مال میں بہت سے گھسنے والے ایسے ہیں، جنہیں اللہ سے ملنے کے دن جہنم میں داخل کیا جائے گا۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27054]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال عبيد سنوطا، وقد توبع
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال عبيد سنوطا، وقد توبع
حدیث نمبر: 27055 مسند احمد
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عُمَرَ بْنِ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ ، عُبَيْدِ سَنُوطَا ، خَوْلَةَ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ ، عَنْ عُبَيْدِ سَنُوطَا ، عَنْ خَوْلَةَ , أَنَّهَا سَمِعَتْ حَمْزَةَ , يُذَاكِرُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدُّنْيَا، فَقَالَ: " إِنَّ الدُّنْيَا حُلْوَةٌ خَضِرَةٌ، وَرُبَّ مُتَخَوِّضٍ فِي مَالِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ، لَهُ النَّارُ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت خولہ بنت قیس رضی اللہ عنہا جو حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی اہلیہ تھیں سے مروی ہے کہ ایک دن نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لائے اور دنیا کا تذکرہ ہونے لگا، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: دنیا سرسبز و شیریں ہے، جو اسے اس کے حق کے ساتھ حاصل کرے گا اس کے لئے اس میں برکت ڈال دی جائے گی اور اللہ اور اس کے رسول کے مال میں بہت سے گھسنے والے ایسے ہیں، جنہیں اللہ سے ملنے کے دن جہنم میں داخل کیا جائے گا۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27055]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال عبيد سنوطا
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال عبيد سنوطا