☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حَدِيثُ قَتَادَةَ بْنِ مِلْحَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
Musnad Ahmad
Books← Musnad Ahmad← أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ← حَدِيثُ قَتَادَةَ بْنِ مِلْحَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 6
Hadith No.: 20316 Musnad Ahmad
عَبْدُ الصَّمَدِ ، هَمَّامٌ ، أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ ، عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ قَتَادَةَ بْنِ مِلْحَانَ الْقَيْسِيِّ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ قَتَادَةَ بْنِ مِلْحَانَ الْقَيْسِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِصِيَامِ لَيَالِي الْبِيضِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ، وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ، وَخَمْسَ عَشْرَةَ، وَقَالَ:" هِيَ كَصَوْمِ الدَّهْرِ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں ایام بیض یعنی چاند کی تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے جو کے ثواب میں پورے مہینے کے برابر ہیں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20316]
حکم دارالسلام
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالملك بن قتادة
Grade: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالملك بن قتادة
Hadith No.: 20317 Musnad Ahmad
عَارِمٌ ، مُعْتَمِرٌ ، أَبِي ، أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ عُمَيْر ، قَتَادَةَ بْنِ مِلْحَانَ
حَدَّثَنَا عَارِمٌ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، قَالَ: وَحَدَّثَ أَبِي ، عَنِ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ عُمَيْر ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ قَتَادَةَ بْنِ مِلْحَانَ حِينَ حُضِرَ، فَمَرَّ رَجُلٌ فِي أَقْصَى الدَّارِ، قَالَ: فَأَبْصَرْتُهُ فِي وَجْهِ قَتَادَةَ، قَالَ: وَكُنْتُ إِذَا رَأَيْتُهُ كَأَنَّ عَلَى وَجْهِهِ الدِّهَانَ، قَالَ: وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَى وَجْهِهِ ..
Translation: مولانا ظفر اقبال
ابوعلاء بن عمیر کہتے ہیں کہ میں اس وقت حضرت قتادہ بن ملحان کے پاس موجود تھا جب ان کے انتقال کا وقت قریب آیا اس لمحے گھر کے آخری کونے سے ایک آدمی گزرا میں نے اسے حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ کے سامنے دیکھا میں جب بھی قتادہ رضی اللہ عنہ کو دیکھتا تھا تو یوں محسوس ہوتا تھا کہ ان کے چہرے پر روغن ملا ہوا ہو دراصل نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے چہرے پر اپنا دست مبارک پھیرا تھا۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20317]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
Hadith No.: 20318 Musnad Ahmad
يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، وَهُرَيْمٌ أَبُو حمزة ، مُعْتَمِرٌ
قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ , وَهُرَيْمٌ أَبُو حمزة , قَالَا: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ.
Translation: مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20318]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
Hadith No.: 20319 Musnad Ahmad
بَهْزٌ ، شُعْبَةُ ، أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ ، عَبْدِ الْمَلِكِ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ رَجُلٍ مِنْ بَنِي قَيْسِ بْنِ ثَعْلَبَةَ، عَنْ أَبِيهِ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُهُمْ بِصِيَامِ أَيَّامِ الْبِيضِ , وَيَقُولُ:" هُنَّ صِيَامُ الشَّهْرِ" , أَوْ قَالَ:" الدَّهْرِ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں ایام بیض یعنی چاند کی تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے جو کہ ثواب میں پورے مہینے کے برابر ہیں رکھنے کا حکم دیا ہے [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20319]
حکم دارالسلام
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالملك
Grade: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالملك
Hadith No.: 20320 Musnad Ahmad
رَوْحٌ ، هَمَّامٌ ، أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ، عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ قَتَادَةَ بْنِ مِلْحَانَ الْقَيْسِيِّ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ قَتَادَةَ بْنِ مِلْحَانَ الْقَيْسِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا أَنْ نَصُومَ اللَّيَالِي الْبِيضَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ، وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ، وَخَمْسَ عَشْرَةَ، وَقَالَ:" هُنَّ كَهَيْئَةِ الدَّهْرِ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں ایام بیض یعنی چاند کی تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے جو کہ ثواب میں پورے مہینے کے برابر ہیں رکھنے کا حکم دیا ہے [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20320]
حکم دارالسلام
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالملك
Grade: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالملك
Hadith No.: 20321 Musnad Ahmad
رَوْحٌ ، شُعْبَةُ ، أَنَسَ بْنَ سِيرِينَ ، عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ الْمِنْهَالِ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ سِيرِينَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ الْمِنْهَالِ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِصِيَامِ أَيَّامِ الْبِيضِ الثَّلَاثَةِ، وَيَقُولُ:" هُنَّ صِيَامُ الدَّهْرِ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں ایام بیض یعنی چاند کی تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے جو کہ ثواب میں پورے مہینے کے برابر ہیں رکھنے کا حکم دیا ہے [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20321]
حکم دارالسلام
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالملك بن المنهال، كذا سماه شعبة فى حديثه، وهو وهم، والصواب: عبدالملك بن قتاده
Grade: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالملك بن المنهال، كذا سماه شعبة فى حديثه، وهو وهم، والصواب: عبدالملك بن قتاده