☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حَدِيثُ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Musnad Ahmad
Books← Musnad Ahmad← تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ← حَدِيثُ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 19098 Musnad Ahmad
وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، سِمَاكٍ ، سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ ، قَالَ: جَلَبْتُ أَنَا وَمَخْرَمَةُ الْعَبْدِيُّ ثِيَابًا مِنْ هَجَرَ، قَالَ: فَأَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَاوَمَنَا فِي سَرَاوِيلَ، وَعِنْدَنَا وَزَّانُونَ يَزِنُونَ بِالْأَجْرِ، فَقَالَ لِلْوَزَّانِ: " زِنْ وَأَرْجِحْ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت سوید بن قیس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے اور مخرفہ عبدی نے مل کر " ہجر " نامی علاقے سے کپڑے منگوائے ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شلوار کے بارے میں ہم سے بھاؤ تاؤ کیا اس وقت ہمارے یہاں کچھ لوگ پیسے تولنے والے ہوتے تھے جو تول کر پیسے دیتے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تولنے والے سے فرمایا کہ انہیں پیسے تول کردے دو اور جھکتا ہوا تولنا۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19098]
حکم دارالسلام
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
Hadith No.: 19099 Musnad Ahmad
حَجَّاجٌ ، شُعْبَةُ ، سِمَاكٍ ، مَالِكٍ أَبِي صَفْوَانَ بْنِ عَمِيرَةَ
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ مَالِكٍ أَبِي صَفْوَانَ بْنِ عَمِيرَةَ ، قَالَ: " بِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رِجْلَ سَرَاوِيلَ قَبْلَ الْهِجْرَةِ، فَأَرْجَحَ لِي" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوصفوان بن عمیرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ہجرت سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہاتھ ایک شلوار فروخت کی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اس کی قیمت جھکتی ہوئی تول کردی۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19099]
حکم دارالسلام
حديث حسن، وهذا إسناد اختلف فيه على سماك بين سفيان الثوري وشعبة، فالقول قول سفيان
Grade: حديث حسن، وهذا إسناد اختلف فيه على سماك بين سفيان الثوري وشعبة، فالقول قول سفيان