عَفَّانُ ، وُهَيْبٌ ، عَمْرُو بْنُ يَحْيَى ، أَبِي زَيْدٍ ، مَعْقِلِ بْنِ أَبِي مَعْقِلٍ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي زَيْدٍ ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ أَبِي مَعْقِلٍ ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أُمَّ مَعْقِلٍ فَاتَهَا الْحَجُّ مَعَكَ، قَالَ: فَخَرَجَتْ حِينَ فَاتَهَا الْحَجُّ مَعَكَ. قَالَ: " فَلْتَعْتَمِرْ فِي رَمَضَانَ، فَإِنَّ عُمْرَةً فِي رَمَضَانَ كَحَجَّةٍ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت معقل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میری والد سے آپ کی معیت میں حج چھوٹ گیا ہے جس کا انہیں بہت دکھ ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ تم رمضان میں عمرہ کرلو، کیونکہ رمضان میں عمرہ کرنا حج کی طرح ہے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17841]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة أبى زيد
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة أبى زيد