بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
حَدِیث حَابِسِ بنِ سَعد الطَّائِیِّ
Musnad Ahmad
کتب مسند احمد ابواب باب
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 16972 مسند احمد
أَبُو الْمُغِيرَةِ ، حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ الرَّحَبِيُّ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ غَابِرٍ الْأَلْهَانِيَّ ، حَابِسُ بْنُ سَعْدٍ الطَّائِيُّ
حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، حَدَّثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ الرَّحَبِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ غَابِرٍ الْأَلْهَانِيَّ ، قَالَ: دَخَلَ الْمَسْجِدَ حَابِسُ بْنُ سَعْدٍ الطَّائِيُّ مِنَ السَّحَرِ وَقَدْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرَأَى النَّاسَ يُصَلُّونَ فِي مُقَدَّمِ الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: مُرَاءونَ وَرَبِّ الْكَعْبَةِ، أَرْعِبُوهُمْ، فَمَنْ أَرْعَبَهُمْ، فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ، فَأَتَاهُمْ النَّاسُ، فَأَخْرَجُوهُمْ، قَالَ: فَقَالَ: " إِنَّ الْمَلَائِكَةَ تُصَلِّي مِنَ السَّحَرِ فِي مُقَدَّمِ الْمَسْجِدِ"
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
عبداللہ بن عامر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ سحری کے وقت سیدنا حابس بن سعد طائی رضی اللہ عنہ مسجد میں داخل ہوئے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پایا تھا، دیکھا کہ کچھ لوگ مسجد کے پچھلے حصے میں نماز پڑھ رہے ہیں، فرمایا: رب کعبہ کی قسم! یہ سب ریاکار ہیں، انہیں بھگاؤ، جو بھگائے گا وہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے گا، چنانچہ لوگوں نے آ کر انہیں نکال باہر دیا، پھر وہ فرمانے لگے کہ سحری کے وقت مسجد کے اگلے حصے میں فرشتے نماز پڑھتے ہیں۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 16972]
حکم دارالسلام
حديث حسن، ليس هذا الحديث بمصر من حديث يحيى بن أيوب الغافقي المصري، لكنه توبع
الحكم: حديث حسن، ليس هذا الحديث بمصر من حديث يحيى بن أيوب الغافقي المصري، لكنه توبع