عَبْدُ الْأَعْلَى ، خَالِدٌ ، مُحَمَّدٍ ، أَنَسٍ
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ أَنَسٍ فِي جِنَازَةٍ،" فَأَمَرَ بِالْمَيِّتِ، فَسُلَّ مِنْ قِبَلِ رِجْلَيْهِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ابن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ کسی انصاری کے جنازے میں شریک ہوئے، ان کے حکم پر میت کو لوگوں نے قبر کی پائنتی کی جانب سے داخل کیا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 4081]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح.
الحكم: إسناده صحيح.