سُفْيَانُ ، أَيُّوبَ ، سَعِيدٍ ، لِابْنِ عُمَرَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ : رَجُلٌ لَاعَنَ امْرَأَتَهُ، فَقَالَ: فَرَّقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمَا... وَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سعید بن مسیب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے لعان کرنے والے کے متعلق مسئلہ پوچھا، انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایسے میاں بیوی کے درمیان تفریق کرا دی تھی۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ/حدیث: 398]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 5312، م: 1493
الحكم: إسناده صحيح، خ: 5312، م: 1493