بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 27267
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 27267
حدیث نمبر: 27267 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، شُعْبَةُ ، يَحْيَى بْنِ الْحُصَيْنِ ، جَدَّتِي
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي شُعْبَةُ , عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحُصَيْنِ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَدَّتِي , تُحَدِّثُ: أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى , دَعَا لِلْمُحَلِّقِينَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ , فَقِيلَ لَهُ: وَالْمُقَصِّرِينَ؟ فَقَالَ فِي الثَّالِثَةِ:" والْمُقَصِّرِينَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
یحیٰی بن حصین اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تین مرتبہ یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حلق کرانے والوں پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوں، تیسری مرتبہ لوگوں نے قصر کرانے والوں کو بھی دعا میں شامل کرنے کی دعا کی درخواست کی، تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں بھی شامل کر لیا۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27267]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1303
الحكم: إسناده صحيح، م: 1303
← پچھلی حدیث (27266) باب پر واپس اگلی حدیث (27268) →