بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 27256
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 27256
حدیث نمبر: 27256 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ ، سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ التُّجِيبِيِّ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ , قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ , قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ , عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ التُّجِيبِيِّ مِنْ كِنْدَةَ , عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ شِفَاءٌ , فَفِي شَرْطَةٍ مِنْ مِحْجَمٍ , أَوْ شَرْبَةٍ مِنْ عَسَلٍ , أَوْ كَيَّةٍ بِنَارٍ تُصِيبُ أَلَمًا , وَمَا أُحِبُّ أَنْ أَكْتَوِيَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر کسی چیز میں شفاء ہوتی تو وہ سینگی کے آلہ میں یا شہد کے گھونٹ میں یا آگ سے داغنے میں ہوتی، جو تکلیف کی جگہ پر ہو، لیکن میں آگ سے داغنے کو پسند نہیں کرتا۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27256]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وقد اختلف فى إسناده
الحكم: حديث صحيح، وقد اختلف فى إسناده
← پچھلی حدیث (27255) باب پر واپس اگلی حدیث (27257) →