سُفْيَانُ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، كَثِيرٌ ، بَعْضِ أَهْلِي ، جَدِّي
قَالَ سُفْيَانُ ، وَكَانَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنَا عَنْهُ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرٌ ، عَنْ أَبِيهِ , فَسَأَلْتُهُ , فَقَالَ:" لَيْسَ مِنْ أَبِي سَمِعْتُهُ، وَلَكِنْ مِنْ بَعْضِ أَهْلِي ، عَنْ جَدِّي , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى مِمَّا يَلِي بَابَ بَنِي سَهْمٍ، لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الطَّوَافِ سُتْرَةٌ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت مطب بن ابی وداعہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو خانہ کعبہ کے اس حصے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے جو بنو سہم کے دروازے کے قریب ہے، لوگ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے سے گزر رہے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور خانہ کعبہ کے درمیان کوئی سترہ نہیں تھا۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27243]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف، ورواية ابن جريج غير محفوظة
الحكم: إسناده ضعيف، ورواية ابن جريج غير محفوظة