أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الْحَجَّاجُ ، نَافِعٍ ، ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنَّ جَارِيَةً لَهُمْ سَوْدَاءَ ذَبَحَتْ شَاةً بِمَرْوَةٍ، فَذَكَرَ كَعْبٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَأَمَرَهُ بِأَكْلِهَا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان کی ایک سیاہ فام باندی تھی جس نے ایک بکری کو ایک دھاری دار پتھر سے ذبح کر لیا، حضرت کعب رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس بکری کا حکم پوچھا تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں اس کے کھانے کی اجازت دے دی۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27168]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف ابن أرطاة وقد توبع
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف ابن أرطاة وقد توبع