بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 27122
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 27122
حدیث نمبر: 27122 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَجَّاجٌ ، لَيْثٌ ، يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، الْحَارِثِ بن يعقوب ، يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، بُسْرَ بْنَ سَعِيدٍ ، سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ ، خَوْلَةَ بِنْتَ حَكِيمٍ السُّلَمِيَّةَ
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا لَيْثٌ ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنِ الْحَارِثِ بن يعقوب ، أن يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَهُ , أَنَّهُ سَمِعَ بُسْرَ بْنَ سَعِيدٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ خَوْلَةَ بِنْتَ حَكِيمٍ السُّلَمِيَّةَ ، تَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُول: " مَنْ نَزَلَ مَنْزِلًا ثُمَّ قَالَ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ كُلِّهَا , مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ، لَمْ يَضُرَّهُ شَيْءٌ حَتَّى يَرْتَحِلَ مِنْ مَنْزِلِهِ ذَلِكَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت خولہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص کسی مقام پر پڑاؤ کرے اور یہ کلمات کہہ لے «أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ» سے تو اسے کوئی چیز نقصان نہ پہنچا سکے گی، یہاں تک کہ وہ اس جگہ سے کوچ کر جائے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27122]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 2708
الحكم: إسناده صحيح، م: 2708
← پچھلی حدیث (27121) باب پر واپس اگلی حدیث (27123) →