بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 27106
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 27106
حدیث نمبر: 27106 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ سَعِيد ، هِشَام ، يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، أَبِي سَلَمَةَ ، مَعْقِلِ ابْنِ أُمِّ مَعْقِلٍ ، أمِّ معقل الْأَسَدِيَّة
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيد ، عَنْ هِشَام ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ مَعْقِلِ ابْنِ أُمِّ مَعْقِلٍ ، عن أمِّ معقل الْأَسَدِيَّة ، قَالت: أَرَادَتْ أُمِّي الْحَجَّ، وَكَانَ جَمَلُهَا أَعْجَفَ، فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: " اعْتَمِرِي فِي رَمَضَانَ، فَإِنَّ عُمْرَةً فِي رَمَضَانَ كَحَجَّةٍ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت معقل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میری والدہ نے حج کا ارادہ کیا لیکن ان کا اونٹ بہت کمزور تھا، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے جب یہ بات ذکر کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ تم رمضان میں عمرہ کر لو، کیونکہ رمضان میں عمرہ کرنا حج کی طرح ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27106]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد مختلف فيه ألوانا
الحكم: صحيح لغيره، وهذا إسناد مختلف فيه ألوانا
← پچھلی حدیث (27105) باب پر واپس اگلی حدیث (27107) →