أَبُو عَاصِم ، ثَوْرٌ ، خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْر ، أُخْتِه
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِم ، قَال: َحَدَّثَنَا ثَوْرٌ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْر ، عَنْ أُخْتِه ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَال: " لَا تَصُومُوا يَوْمَ السَّبْتِ إِلَّا مَا افْتُرِضَ عَلَيْكُمْ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ أَحَدُكُمْ إِلَّا عُودَ عِنَب، أَوْ لِحَى شَجَرَةٍ , فَلْيَمْضُغْهَا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت صماء بنت بسر رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہفتہ کے دن فرض روزوں کے علاوہ کوئی روزہ نہ رکھا کرو اور اگر تم میں سے کسی کو کھانے کے لئے کچھ بھی نہ ملے سوائے انگور کی ٹہنی کے یا درخت کی چھال کے تو اس ہی کو چبا لے۔“ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27075]
حکم دارالسلام
حديث ضعيف، وقد أعل بالاضطراب والمعارضة
الحكم: حديث ضعيف، وقد أعل بالاضطراب والمعارضة