☽ 6 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 26993
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 26993
نَصْرُ بْنُ بَابٍ ، حَجَّاجٍ ، أَبِي عُمَرَ ، أَسْمَاءُ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ بَابٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ أَبِي عُمَرَ خَتَنٌ كَانَ لِعَطَاءٍ , قال: أَخْرَجَتْ لَنَا أَسْمَاءُ جُبَّةً مَزْرُورَةً بِدِيبَاجٍ، قَالَتْ: قَدْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا لَقِيَ الْحَرْبَ، لَبِسَ هَذِهِ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
عبداللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت اسماء نے مجھے سبز رنگ کا ایک جبہ نکال کر دکھایا جس میں بالشت بھر کسروانی ریشم کی دھاریاں پڑی ہوئی تھیں اور اس کے دونوں کف ریشم کے بنے ہوئے تھے، انہوں نے بتایا کہ یہ جبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم زیب تن فرمایا کرتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26993]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف حجاج
Grade: إسناده ضعيف لضعف حجاج
← Previous Hadith (26992) Back to Bab Next Hadith → (26994)