☽ 7 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 26864
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 26864
وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، أَبِي ، يَعْلَى بْنَ حَكَمٍ ، صُهَيْرَةَ بِنْتِ جَيْفَرٍ ، صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَالَ: سَمِعْتُ يَعْلَى بْنَ حَكَمٍ يُحَدِّثُ , عَنْ صُهَيْرَةَ بِنْتِ جَيْفَرٍ ، قَالَتْ: حَجَجْنَا، ثُمَّ أَتَيْنَا الْمَدِينَةَ، فَدَخَلْنَا عَلَى صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ ، فَوَافَقْنَا عِنْدَهَا نِسْوَةً، فَقَالَتْ: حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَبِيذَ الْجَرِّ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
صہیرہ بنت جیفر کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت صفیہ بنت حیی کی خدمت میں حاضر ہوئی اور ان سے مٹکے کی نبیذ کا حکم پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مٹکے کی نبیذ کو حرام قرار دیا ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26864]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة صهيرة بنت جيفر
Grade: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة صهيرة بنت جيفر
← Previous Hadith (26863) Back to Bab Next Hadith → (26865)