☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 26787
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 26787
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، الْقَاسِمُ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، وَمُجَمِّعٍ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ , وَمُجَمِّعٍ ، شيخين من الأنصار , أن خنساء , أنكحها أبوها، وكرهت ذلك،" فرده رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت خنساء بنت خذام سے مروی ہے کہ ان کے والد نے ان کا نکاح کسی سے کردیا انہیں یہ رشتہ پسند نہ تھا اور وہ پہلے سے شوہر دیدہ تھیں لہذا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کی ناپسندیدگی کی بناء پر اس نکاح کو رد فرمادیا۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26787]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 6969
Grade: إسناده صحيح، خ: 6969
← Previous Hadith (26786) Back to Bab Next Hadith → (26788)