☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 23225
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 23225
سُفْيَانُ بنُ عُيَيْنَةَ ، إِسْمَاعِيلَ بنِ أُمَيَّةَ ، مُزَاحِمِ بنِ أَبي مُزَاحِمٍ ، عَبدِ الْعَزِيزِ بنِ عَبدِ اللَّهِ بنِ خَالِدِ بنِ أَسِيدٍ ، مِحْرَشٌ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ مَوْلًى لَهُمْ مُزَاحِمِ بنِ أَبي مُزَاحِمٍ ، عَنْ عَبدِ الْعَزِيزِ بنِ عَبدِ اللَّهِ بنِ خَالِدِ بنِ أَسِيدٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ خُزَاعَةَ يُقَالُ لَهُ: مِحْرَشٌ أَوْ خَرِّشٌ لَمْ يَكُنْ سُفْيَانُ يَقِفُ عَلَى اسْمِهِ، وَرُبمَا قَالَ: مِخْرَشٌ وَلَمْ أَسْمَعْهُ أَنَا، أَنَّ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " خَرَجَ مِنَ الْجِعْرَانَةِ لَيْلًا، فَاعْتَمَرَ، ثُمَّ رَجَعَ فَأَصْبحَ بهَا كَبائِتٍ، فَنَظَرْتُ إِلَى ظَهْرِهِ كَأَنَّهَا سَبيكَةُ فِضَّةٍ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت محرش رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جعرانہ سے رات کے وقت (عمرہ کی نیت سے) نکلے (رات ہی کو مکہ مکرمہ پہنچے عمرہ کیا (اور رات ہی کو وہاں سے نکلے) اور جعرانہ لوٹ آئے صبح ہوئی تو ایسا لگتا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رات یہیں گذاری ہے میں نے اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پشت مبارک کو دیکھا وہ چاندی میں ڈھلی ہوئی محسوس ہوتی تھی۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23225]
حکم دارالسلام
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (23224) Back to Bab Next Hadith → (23226)