مُحَمَّدُ بنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبةُ ، وَحَجَّاجٌ ، شُعْبةُ ، سَعْدِ بنِ إِبرَاهِيمَ ، حَفْصِ بنِ عَاصِمٍ ، مَالِكِ ابنِ بحَيْنَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبةُ ، وَحَجَّاجٌ , أَخْبرَنَا شُعْبةُ ، عَنْ سَعْدِ بنِ إِبرَاهِيمَ ، عَنْ حَفْصِ بنِ عَاصِمٍ , وغَيْرِهِ , قَالَ حَجَّاجٌ فِي حَدِيثِهِ، قَالَ: سَمِعْتُ حَفْصَ بنَ عَاصِمِ بنِ عُمَرَ بنِ الْخَطَّاب، عَنْ مَالِكِ ابنِ بحَيْنَةَ , أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَقَدْ أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْ الْفَجْرِ، فَلَمَّا قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صلاته لَاثَ بهِ النَّاسُ، فَقَالَ: " آلصُّبحُ أَرْبعًا؟!" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک آدمی کو فجر کی دو سنتیں اس وقت پڑھتے ہوئے دیکھا جب کہ نماز کھڑی ہوچکی تھی نماز سے فارغ ہو کر لوگوں نے اسے گھیر لیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کیا فجر کی چار رکعتیں ہوتی ہیں؟ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22928]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 663، م:711
الحكم: إسناده صحيح، خ: 663، م:711