بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 22926
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 22926
حدیث نمبر: 22926 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْقُوب ، أَبي ، أَبيهِ ، حَفْصُ بنُ عَاصِمٍ ، عَبدِ اللَّهِ بنِ مَالِكِ ابنِ بحَيْنَةَ
حَدَّثَنَا يَعْقُوب ، حَدَّثَنَا أَبي ، عَنْ أَبيهِ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بنُ عَاصِمٍ ، عَنْ عَبدِ اللَّهِ بنِ مَالِكِ ابنِ بحَيْنَةَ ، قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ برَجُلٍ، وَقَدْ أُقِيمَ فِي الصَّلَاةِ وَهُوَ يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ قَبلَ الْفَجْرِ، فَقَالَ لَهُ شَيْئًا لَا نَدْرِي مَا هُوَ، فَلَمَّا انْصَرَفْنَا أَحَطْنَا بهِ نَقُولُ: مَاذَا قَالَ لَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: قَالَ لِي: " يُوشِكُ أَحَدُكُمْ أَنْ يُصَلِّيَ الصُّبحَ أَرْبعًا!" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک آدمی کو فجر کی دو سنتیں اس وقت پڑھتے ہوئے دیکھا جب کہ نماز کھڑی ہوچکی تھی نماز سے فارغ ہو کر لوگوں نے اسے گھیر لیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کیا فجر کی چار رکعتیں ہوتی ہیں؟ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22926]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 663، م:711
الحكم: إسناده صحيح، خ: 663، م:711
← پچھلی حدیث (22925) باب پر واپس اگلی حدیث (22927) →