☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 22497
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 22497
عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، مُعَاوِيَةُ ، يُونُسَ بْنِ سَيْفٍ ، الْحَارِثِ بْنِ غُطَيْفٍ أَوْ غُطَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ سَيْفٍ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ غُطَيْفٍ أَوْ غُطَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ ، قَالَ: مَا نَسِيتُ مِنَ الْأَشْيَاءِ لَمْ أَنْسَ أَنِّي" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت غطیف بن حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ہے کہ میں ہر چیز ہی بھول جاؤں (ممکن ہے لیکن میں یہ بات نہیں بھول سکتا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے دیکھا ہے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22497]
حکم دارالسلام
حديث حسن على قول من عد غضيفا صحابيا ، ولم يثبت سماع يونس بن سيف من غضيف
Grade: حديث حسن على قول من عد غضيفا صحابيا ، ولم يثبت سماع يونس بن سيف من غضيف
← Previous Hadith (22496) Back to Bab Next Hadith → (22498)