بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 22471
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 22471
حدیث نمبر: 22471 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ، أَبُو زَيْدٍ يَعْنِي ثَابِتَ بْنَ يَزِيدَ ، بَرْدٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، مَكْحُولٍ ، ابْنِ مُرَّةَ ، قَيْسٍ الْجُذَامِيِّ ، نُعَيْمٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ يَعْنِي ثَابِتَ بْنَ يَزِيدَ , عَنْ بَرْدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنِ ابْنِ مُرَّةَ ، عَنْ قَيْسٍ الْجُذَامِيِّ ، عَنْ نُعَيْمٍ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَبِكُم عَزَّ وَجَلَّ: " يَا ابْنَ آدَمَ، صَلِّ لِي أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ أَوَّلَ النَّهَارِ، أَكْفِكَ آخِرَهُ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت نعیم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ابن آدم! تو دن کے پہلے حصے میں میری رضا کے لئے چار رکعتیں پڑھ لیا کر میں دن کے آخری حصے تک تیری کفایت کروں گا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22471]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد حسن
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن
← پچھلی حدیث (22470) باب پر واپس اگلی حدیث (22472) →