بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 21965
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 21965
حدیث نمبر: 21965 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كَامِلٍ مُظَفَّرُ بْنُ مُدْرِكٍ ، زُهَيْرٌ ، سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ ، قَبِيصَةُ بْنُ هُلْبٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ مُظَفَّرُ بْنُ مُدْرِكٍ , حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ , حَدَّثَنِي سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ , حَدَّثَنِي قَبِيصَةُ بْنُ هُلْبٍ , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ , وَسَأَلَهُ رَجُلٌ , فَقَالَ: إِنَّ مِنَ الطَّعَامِ طَعَامًا أَتَحَرَّجُ مِنْهُ , فَقَالَ: " لَا يَخْتَلِجَنَّ فِي نَفْسِكَ شَيْءٌ ضَارَعْتَ فِيهِ النَّصْرَانِيَّةَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ھلب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ سوال پوچھا کہ کھانے کی بعض چیزیں ایسی ہیں جن سے مجھے گھن آتی ہے اور میں اس میں حرج محسوس کرتا ہوں تو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تمہارے دل میں اس طرح کے وساوس پیدا نہ ہوں جن میں نصرانیت مبتلا رہی اور تم بھی انہیں کی طرح شک کرنے لگو۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 21965]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف، قبيصة بن هلب فيه جهالة، وقد اختلف فيه على سماك بن حرب
الحكم: إسناده ضعيف، قبيصة بن هلب فيه جهالة، وقد اختلف فيه على سماك بن حرب
← پچھلی حدیث (21964) باب پر واپس اگلی حدیث (21966) →