بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 21873
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 21873
حدیث نمبر: 21873 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يُونُسُ ، وَخَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ ، أَبُو مَعْشَرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، جَدِّي
حَدَّثَنَا يُونُسُ , وَخَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ , قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ , قَالَ: مَا زَالَ جَدِّي كَافًّا سِلَاحَهُ يَوْمَ الْجَمَلِ , حَتَّى قُتِلَ عَمَّارٌ بِصِفِّينَ , فَسَلَّ سَيْفَهُ فَقَاتَلَ حَتَّى قُتِلَ , قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " تَقْتُلُ عَمَّارًا الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
محمد بن عمارہ کہتے ہیں کہ میرے دادا حضرت خزیمہ رضی اللہ عنہ نے جنگ جمل کے دن اپنی تلوار کو نیام میں روکے رکھا لیکن جس جنگ صفین میں حضرت عمار رضی اللہ عنہ شہید ہوگئے تو انہوں نے اپنی تلوار نیام سے کھینچ لی اور اتنا لڑے کہ بالآخر شہید ہوگئے وہ کہتے تھے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عمار کو ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 21873]
حکم دارالسلام
مرفوعه صحيح لغيره، وهذا اسناد ضعيف، ابو معشر ضعيف، ومحمد بن عمارة مجهول، فحديثه هذا منقطع
الحكم: مرفوعه صحيح لغيره، وهذا اسناد ضعيف، ابو معشر ضعيف، ومحمد بن عمارة مجهول، فحديثه هذا منقطع
← پچھلی حدیث (21872) باب پر واپس اگلی حدیث (21874) →