بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 20738
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 20738
حدیث نمبر: 20738 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، هَارُونَ بْنِ رِئَابٍ ، ابْنِ الشِّخِّيرِ ، رَجُلٍ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ هَارُونَ بْنِ رِئَابٍ ، عَنِ ابْنِ الشِّخِّيرِ ، عَنْ رَجُلٍ مَنْ بَنِي أُقَيْشٍ، قَالَ: مَعَهُ كِتَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " صِيَامُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنَ الشَّهْرِ يُذْهِبُ وَحَرَ الصَّدْرِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
بنواقیش کے ایک آدمی جن کے پاس نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خط بھی تھا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہر مہینے تین روزے رکھنا سینے کو کینے سے دور کرتا ہے۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20738]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (20737) باب پر واپس اگلی حدیث (20739) →