مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةُ ، خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، أَبِي قِلَابَةَ ، عَمَّنْ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَمَّنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ: " فَيَوْمَئِذٍ لا يُعَذِّبُ عَذَابَهُ أَحَدٌ وَلا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ سورة الفجر آية 25 - 26" يَعْنِي يَفْعَلُ بِهِ، قَالَ خَالِدٌ: وَسَأَلْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ فَيَوْمَئِذٍ لا يُعَذِّبُ سورة الفجر آية 25، أَيْ يَفْعَلُ بِهِ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ایک صحابی سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فیومئذ لایعذب عذابہ احد والی آیت کو مجہول (یعنی یعذب میں ذال کے فتحہ اور یوثق میں ث کے فتحہ کے ساتھ) پڑھتے ہوئے سنا ہے مطلب یہ ہے کہ اس دن کسی شخص کو اس جیسا عذاب نہیں دیا جائے گا اور کسی کو اس طرح جکڑا نہیں جائے گا۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20691]
حکم دارالسلام
رجاله ثقات، وقد اختلف فى إسناده على أبى قلابة
الحكم: رجاله ثقات، وقد اختلف فى إسناده على أبى قلابة