بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 20680
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 20680
حدیث نمبر: 20680 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَرْبٌ ، يَحْيَى ، حَيَّةُ بْنُ حَابِسٍ التَّمِيمِيُّ ، أَبَاهُ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا حَرْبٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، حَدَّثَنِي حَيَّةُ بْنُ حَابِسٍ التَّمِيمِيُّ ، أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَا شَيْءَ فِي الْهَامِ، وَالْعَيْنُ حَقٌّ، وَأَصْدَقُ الطِّيَرَةِ الْفَأْلُ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حیہ تمیمی کے والد کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مردے کی کھوپڑی میں کسی چیز کے ہونے کی حقیقت نہیں نظر لگ جانا برحق ہے اور سب سے سچا شگون فال ہے۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20680]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، راجع ماقبله
الحكم: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، راجع ماقبله
← پچھلی حدیث (20679) باب پر واپس اگلی حدیث (20681) →