بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 20658
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 20658
حدیث نمبر: 20658 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الصَّمَدِ ، يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ ، مُحَمَّدًا ، نُبِّئْتُ ، عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ ، لِلْحَكَمِ الْغِفَارِيِّ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ حَدِيثِ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ فَقَالَ نُبِّئْتُ ، أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ ، قَالَ لِلْحَكَمِ الْغِفَارِيِّ ، وَكِلَاهُمَا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ تَعْلَمُ يَوْمَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَا طَاعَةَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ"؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ عِمْرَانُ اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
زیاد نے حکم بن عمرو غفاری کو خراسان کا گورنر مقرر کردیا حضرت عمران کو ان سے ملنے کی خواہش پیدا ہوئی اور وہ ان کے گھر کے دروازے پر ملے اور کہا کہ مجھے آپ سے ملنے کی خواہش تھی کیا آپ نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے؟ حکم نے فرمایا جی ہاں اس پر حضرت عمران نے اللہ اکبر کہا۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20658]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (20657) باب پر واپس اگلی حدیث (20659) →