☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 20638
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 20638
مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةُ ، أَبِي شِمْرٍ الضُّبَعِيِّ ، عَائِذَ بْنَ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي شِمْرٍ الضُّبَعِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَائِذَ بْنَ عَمْرٍو " يَنْهَى عَنِ الدُّبَّاءِ، وَالْحَنْتَمِ، وَالْمُزَفَّتِ، وَالنَّقِيرِ"، فَقُلْتُ لَهُ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ .
Translation: مولانا ظفر اقبال
ابوشمر ضبعی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائذ بن عمرو کو دباء اور حنتم اور مزفت سے منع کرتے ہوئے سنا تو پوچھا کہ کیا وہ یہ بات نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے کر رہے ہیں؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں! [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20638]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد محتمل للتحسين
Grade: صحيح لغيره، وهذا إسناد محتمل للتحسين
← Previous Hadith (20637) Back to Bab Next Hadith → (20639)