أَبُو بَكْرَةَ
قَالَ: وَقَالَ أَبُو بَكْرَةَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " شَهْرَا عِيدٍ لَا يَنْقُصَانِ رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوبکرہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عید کے دو مہینے یعنی رمضان اور ذی الحجہ (ثواب کے اعتبار سے) کم نہ ہوں گے۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20511]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، خ: 1912، م: 1089، وهذا إسناد ضعيف لضعف على بن زيد لكنه توبع
الحكم: حديث صحيح، خ: 1912، م: 1089، وهذا إسناد ضعيف لضعف على بن زيد لكنه توبع