بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 20075
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 20075
حدیث نمبر: 20075 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الصَّمَدِ ، عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، الْهِرْمَاسُ بْنُ زِيَادٍ الْبَاهِلِيُّ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا الْهِرْمَاسُ بْنُ زِيَادٍ الْبَاهِلِيُّ ، قَالَ: كَانَ أَبِي مُرْدِفِي،" فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ يَوْمَ النَّحْرِ بِمِنًى عَلَى نَاقَتِهِ الْعَضْبَاءِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ہر م اس بن زیاد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے دس ذی الحجہ کے دن میدان منٰی میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو عضباء نامی اونٹنی پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے، اس وقت میرے والد نے مجھے اپنے پیچھے بٹھا رکھا تھا اور میں چھوٹا بچہ تھا۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20075]
حکم دارالسلام
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن
← پچھلی حدیث (20074) باب پر واپس اگلی حدیث (20076) →