بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 20058
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 20058
حدیث نمبر: 20058 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو أَحْمَدَ ، سُفْيَانُ ، خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، يَزِيدَ بْنِ الشِّخِّيرِ ، مُطَرِّفِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، أَعْرَابِيٌّ
حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الشِّخِّيرِ ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَعْرَابِيٌّ لَنَا, قَالَ: " رَأَيْتُ نَعْلَ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَخْصُوفَةً" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
مطرف بن شخیر کہتے ہیں کہ ہمیں ایک دیہاتی صحابی رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ میں نے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جوتے چمڑے کے دیکھے ہیں۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20058]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (20057) باب پر واپس اگلی حدیث (20059) →