بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 19976
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 19976
حدیث نمبر: 19976 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
رَوْحٌ ، أَبُو نَعَامَةَ الْعَدَوِيُّ ، أَبَا السَّوَّارِ ، عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو نَعَامَةَ الْعَدَوِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا السَّوَّارِ يَذْكُرُ , عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ , قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " الْحَيَاءُ خَيْرٌ كُلُّهُ" فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عمران رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حیاء سراسر خیر ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 19976]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 6117، م: 37
الحكم: إسناده صحيح، خ: 6117، م: 37
← پچھلی حدیث (19975) باب پر واپس اگلی حدیث (19977) →